ہلال شوال ثابت نہیں ہے
تمام مومنین اور روزہ داروں کی خدمت میں یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ شوال 1443 قمری کے مہینہ کا چاند اتوار 1 مئی 2022کے دن غروب کے وقت ممکن نہیں تھا اور کوئی دقیق اطلاعات چاند کے نظر آنے کی موصول نہیں ہوئی
لہذا سوموار کے دن 2 مئی 2022 میلادی ماہ رمضان کی تیس تاریخ ہوگی
اور بروز منگل 3 مئی 2022 ماہ شوال کی پہلی تاریخ اور عید سعید فطر ہوگی