حضرت آیۃ اللہ العظمے الحاج میرزا یداللہ دوزدوزانے تبریزے ابن الحاج عبدالحمید، ایران کے تبریز شھرمیں ایک دینداراور مذھبی خاندان میں ۱۳۱۴ھ ش کوپیداہوے، آپ کے والدمحترم ،تبریز کے ایک دیندار ونیک کردارتاجر تھے ۔آپ کےاجدادبہت سالوں پہلے ،دوزدوزانگاؤں جوتبریز سے ۷۰ کیلو میٹرکے فاصلہ پرواقع ہے ،وہاں سے ہجرت کرکے،تبریزآگئے اور وہیں سکونت اختیار کرلی …