حضور حضرت آیۃ الله العظمیٰ دوزدوزانی میں بسلسلۂ شہادت امام جعفر صادق ؑ مجلس عزا کا انعقاد
بسلسلۂ شہادت امام صادق علیہ السلام حضرت آیۃ الله العظمی دوزدوزانی کے بیت الشرف میں ایک مجلس عزا منعقد ہوئی
جس میں مختلف طبقات کے افراد نے شرکت کی، مقررین نے شیخ الائمہ حضرت امام صادق علیہ السلام کے مناقب
اور مصائب بیان کئے، بعدہ نوحہ خوان حضرات نے نوحہ خوانی و سینہ زنی کے فرائض انجام دیئے۔










