شیعہ مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمی دوزدوزانی تبریزی مدظلہ العالی
کا مذمتی بیانیہ بعض افراد کے خرافات و بدگوئی پر

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

شہادت صدیقہ کبری حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے ایام میں اور امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے مظلومیت کے ایام میں بعض افراد کی توہین و بے حرمتی وجود مقدس ائمہ اطھار علیھم السلام کی نسبت ملاحظہ کر رہے ہیں

لہذا بقیۃ اللہ الاعظم عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی خدمت میں تسلیت عرض کرتے ہوئے اس اقدام کی کہ جو قابل بخشش نہیں ہے ، مذمت کرتے ہیں اور اِس چیز کو ضروی سمجھتے ہیں کہ ذمہ دار حضرات صحیح فیصلہ کر یں تاکہ اس طریقہ کے دوبارہ حادثے پیش نہ آئیں و جہان کے مسلمان کے قلوب بالخصوص شیعیان کے زخمی نہ ہوسکے

دسمبر 2021

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed

مینو