ماہ رمضان 1443 کے چاند کی تصدیق

تمام مومنین اور روزہ داروں کی خدمت میں یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ جو اطلاعات چاند کمیٹی کی طرف سے دی گئی ہے اس کے بنیاد پر سنیچر کی رات 2/4/22 کو عادی آنکھ کے ذریعہ ( بغیر دوربین و…) مرجع عالیقدر شیعہ حضرت آیت اللہ العظمی دوزدوزانی تبریزی کیلئے چاند ثابت ہوگیا ہے

لہذا کل اتوار کے دن 3/4/22 کو رمضان مبارک 1443 کی پہلی تاریخ ہوگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed

مینو