ترکی کے چند مستبصرین نے حضرت آیت اللہ العظمیٰ دوز دوزانی تبریزی مدظلہ العالی سے ملاقات کی

اس ملاقات کے آغاز میں مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ دوز دوزانی تبریزی مدظلہ العالی  نے خوش آمدید اور اُن کی بصیرت  پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا:

شیعوں کا رویہ اس طرح ہونا چاہیے کہ جس سے دین کی توہین اور بے احترامی نہ ہوکیونکہ ہمارے بعض اعمال کی وجہ سے دشمن سوء استفادہ کرتا ہے۔

آخر میں جناب عالی نے ترکی کے علماء اورشیعوں کو ترکی میں ایک مستقل اور غیر حکومتی تنظیم بنانے کی ترغیب دلائی۔ اس ملاقات کے شروع میں ترکی کے ایک عالم دین نے مرجع عالیقدر کے سامنے ترکی کے موجودہ ماحول اور شیعوں کے بارے میں ایک رپورٹ پیش کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed

مینو