خبریں اور بیان

خبریں اور بیان

حضرت معصومہ علیہا السلام ولایت کی تابع محض ہونے کی وجہ سے افضل ہیں

حضرت معصومہ علیہا السلام ولایت کی تابع محض ہونے کی وجہ سے افضل ہیں اس ملاقات کے شروع میں حضرت آیت اللہ العظمیٰ دوز دوزانی تبریزی مدظلہ العالی نے لوگوں کو خوش آمدید  کہتے ہوئے حضرت معصومہ علیہا السلام کے عالی مقام کو بعض روایات  کے حوالوں سے واضح کیا۔  ” حضرت معصومہ علیہا السلام…

Details

دین پر اعتقاد یا دین کا رکھنا کیوں ضروری ہے؟

دین پر اعتقاد یا دین کا رکھنا کیوں ضروری ہے؟ سوال: دین پر اعتقاد یا دین کا رکھنا کیوں ضروری ہے؟ جواب: ہم سب سے پہلے دین کی تعریف کریں گے پھر اس اشکال کا جواب دیں گے۔ دین مجموعہ ہے اعتقادات (اصول دین) احکام چاہے وہ عبادت سے متعلق ہوں یا روزمرہ معاملات، اور…

Details

ہم یہ دعویٰ کیوں کرتے ہیں کہ تمام ادیان کی نسبت دین اسلام کامل دین ہے؟

ہم یہ دعویٰ کیوں کرتے ہیں کہ تمام ادیان کی نسبت دین اسلام کامل دین ہے؟ سوال: ہم یہ دعویٰ کیوں کرتے ہیں کہ تمام ادیان کی نسبت دین اسلام کامل دین ہے؟ جواب: دین یعنی انسان کیلئے الٰہی پیغام اور تمام الٰہی پیغامات کامل ہیں؛ کمال کی نظر میں جو چیز ان پیغامات کی تبدیلی…

Details

حضور حضرت آیۃ الله العظمیٰ دوزدوزانی میں بسلسلۂ شہادت امام جعفر صادق ؑ مجلس عزا کا انعقاد

حضور حضرت آیۃ الله العظمیٰ دوزدوزانی میں بسلسلۂ شہادت امام جعفر صادق ؑ مجلس عزا کا انعقاد   بسلسلۂ شہادت امام صادق علیہ السلام حضرت آیۃ الله العظمی دوزدوزانی کے بیت الشرف میں ایک مجلس عزا منعقد ہوئی  جس میں مختلف طبقات کے افراد نے شرکت کی، مقررین نے شیخ الائمہ حضرت امام صادق علیہ…

Details

تمام مذاہب کے درمیان شیعہ مذہب کو مذہب حقہ کیوں کہا جاتا ہے؟

تمام مذاہب کے درمیان شیعہ مذہب کو مذہب حقہ کیوں کہا جاتا ہے؟ سوال: تمام مذاہب کے درمیان شیعہ مذہب کو مذہب حقہ کیوں کہا جاتا ہے؟ ہمارا عقیدہ ہے کہ تمام ادیان قابل قبول ہیں اور آخری نبی کا دین دوسرے ادیان کی تکذیب نہیں کرتا، لیکن مذاہب کے بارے میں اس طرح کا…

Details

عام انسان حضرت علی علیہ السلام کی عظمت درک کرنے سے عاجز ہے

عام انسان حضرت علی علیہ السلام کی عظمت درک کرنے سے عاجز ہے تہران کے کچھ لوگوں سے ملاقات میں/ عید سعید غدیر خم کی مناسبت سے تہران  کی مذہبی انجمن نے حضرت آیت اللہ العظمیٰ دوز دوزانی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں مرجع عالی قدر نے حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کے…

Details

تہران یونورسٹی کے طلاب

تہران یونورسٹی کے طلاب کی حضرت آیت اللہ العظمیٰ دوزدوزانی مد ظلہ العالی سے ملاقات بروز جمعہرات تہران یونورسٹی کے بعض طلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ دوزدوزانی مد ظلہ العالیکی خدمت میں حاضر ہوءے تا کہ آپ کے بصیرت افروز بیان سے زندگی کی تاریکیوں کو دور کرسکیں ۔ حضرت آیت اللہ العظمیٰ دوزدوزانی مد…

Details

شعائر حسینی علیہ السلام کا برپا، منانا اور احترام کرنا

شعائر حسینی علیہ السلام کا برپا، منانا اور احترام کرنا شعائر کا برپا کرنا اور اُن کااحترام کرنا ہر مسلمان کا فرض ہے۔ قرآن کریم میں آیا ہے: “ومن یعظم شائر اللہ فانھا من تقوی القلوب” “جو شعائر اللہ کا احترام کرتا ہے تو یہ دلوں کا تقویٰ ہے”مقدمتاً کہنا چاہیے کہ دین اسلام کے…

Details

ماہ محرم الحرام ۱۴۳۲ کی مناسبت سے حضرت آیت اللہ العظمیٰ دوز دوزانی مدظلہ کا پیغام

ماہ محرم الحرام ۱۴۳۲ کی مناسبت سے حضرت آیت اللہ العظمیٰ دوز دوزانی مدظلہ کا پیغام السلام علیک یا ابا عبد اللہ و علی الارواح التی حتل بفنائک  جو مہینہ آنے والا ہے وہ محرم کا مہینہ ہے۔ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا مہینہ اور دینی علوم کی تبلیغ کا مہینہ۔ محرم کا…

Details

ترکی کے چند مستبصرین نے حضرت آیت اللہ العظمیٰ دوز دوزانی تبریزی مدظلہ العالی سے ملاقات کی

ترکی کے چند مستبصرین نے حضرت آیت اللہ العظمیٰ دوز دوزانی تبریزی مدظلہ العالی سے ملاقات کی اس ملاقات کے آغاز میں مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ دوز دوزانی تبریزی مدظلہ العالی  نے خوش آمدید اور اُن کی بصیرت  پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا: شیعوں کا رویہ اس طرح ہونا چاہیے…

Details

آیت اللہ العظمیٰ ملکوتی رحمۃ اللہ علیہ کے انتقال کی مناسبت سےعالی جناب کا تعزیتی پیغام

آیت اللہ العظمیٰ ملکوتی رحمۃ اللہ علیہ کے انتقال کی مناسبت سےعالی جناب کا تعزیتی پیغام عظیم فقیہ اور دانشور حضرت آیت اللہ ملکوتی رحمۃ اللہ علیہ کا انتقال حوزہ علمیہ کیلئے افسوس ناک اور ناقابل جبران حادثہ  ہے ۔ وہ اس “اذا مات العالمُ ثُلمَ فی الاسلام ثلمۃ لا یسدّھا شیءٌ” کے کامل مصداق…

Details

کتاب “تغییر مجسیت، اری؟ یا نہ؟” کا ایک اور ایڈیشن

کتاب “تغییر مجسیت، اری؟ یا نہ؟” کا ایک اور ایڈیشن کتاب “تغییر مجسیت، اری؟ یا نہ؟” کا ایک اور ایڈیشن۔ ظاہری شکل کا تبدیل ہوجانا فقہ کے مسائل میں سے ایک ہے اور یہاں پر ہمیشہ ایک سوال اٹھتا ہے کہ کیا شکل کی تبدیلی کے بعد، جنسیت بھی تبدیل ہوجاتی ہے؟ ثابت ہونے کی…

Details

خمس در عصر پیامبر نامی کتاب کی اشاعت

خمس در عصر پیامبر نامی کتاب کی اشاعت، بعض شبہات کا جواب، مؤلف: حضرت آیت اللہ العظمیٰ دوز دوزانی تبریزی کتاب کا تعارف: خمس اسلام کی فروعات میں سے ایک ہے۔ کیا جیسا کہ تصور کیا جاتا ہے خمس صرف غنائم سے مربوط تھا یا  دوسرے کاروباری فوائد اور کاموں سے بھی وابستہ ہے؟ کیا…

Details

زرتشتیوں کے بارے میں آیت اللہ العظمیٰ دوز دوزانی کا نظریہ

زرتشتیوں کے بارے میں آیت اللہ العظمیٰ دوز دوزانی کا نظریہ زرتشتیوں کے بارے میں جناب عالی سے ہونے والے سوال کے سلسلے میں، انھوں نے جواب میں، اس بارے میں اپنی موقعیت کو اس طرح تحریر فرمایا: اولاً، پہلے تو اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ تحقیق بنیاد پر زرتشت پیغمبر نہیں تھا…

Details

ماہ مبارک رمضان کی آمد پر عظیم الشان کتاب “رسالہ ہلالیہ” کا ایک اورایڈیشن منظر عام پر آیا

ماہ مبارک رمضان کی آمد پر عظیم الشان کتاب “رسالہ ہلالیہ” کا ایک اورایڈیشن منظر عام پر آیا یہ کتاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ شیخ ید اللہ دوز دوزانی تبریزی (مدظلہ العالی) کی درس خارج کی تقریروں کا مجموعہ ہے۔ یہ کتاب چاند کے تاریخچہ اور نئے مہینے کا چاند دیکھنے کے بارے میں ہے…

Details

تکفیری گروہ داعش کے سلسلے سے معظم لہ سے استفتاء

تکفیری گروہ داعش کے سلسلے سے معظم لہ سے استفتاء بعد از عرض سلام گذارش یہ ہے کہ داعش جیسے انسان و اسلام دشمن گروہ جس نے حیوانیت کی بھی ساری حدیں پار کردیں ہیں یہ گروہ شیعوں کے تئیں بھی ناپاک ارادہ رکھتا ہے اس حیوان صفت گروہ سے مقابلہ کرنے کا کیا حکم…

Details

دو مرجع تقلید کی اس ملاقات میں

دو مرجع تقلید کی اس ملاقات میں پیر کی شب، ۲۳ نومبر ۲۰۱۵ء کو حضرت آیت اللہ العظمیٰ دوز دوزانی تبریزی مدظلہ العالی نے حضرت آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی مدظلہ العالی کے گھر حاضر ہوکر اُن سے ملاقات اور گفتگو کی۔ دو مرجع تقلید کی اس ملاقات میں فقہی اور اعتقادی مسائل کو بیان…

Details

حادثہ منا کی مناسبت سے حضرت آیت اللہ العظمیٰ دوز دوزانی تبریزی کا بیان

حادثہ منا کی مناسبت سے حضرت آیت اللہ العظمیٰ دوز دوزانی تبریزی کا بیان حادثہ منا اور خانہ کعبہ کے زائرین اور خدا کے مہمانوں کی موت کا المناک واقعہ اتنا غمگین اور دردناک ہے جس  کی وجہ سے دنیائے اسلام کے تمام مسلمان صف ماتم بچھائے ہوئے ہیں۔ البتہ یہ حادثہ اور اس کے…

Details

ترکی کے شیعوں سے ملاقات

ترکی کے شیعوں سے ملاقات ترکی کے علماء کرام اور اس ملک کی نمایاں شخصیات سے ملنے اور اس کے علاوہ قریب سے شیعوں کے حالات اور خبروں کا جائزہ لینے کیلئے حضرت آیت اللہ العظمیٰ دوز دوزانی تبریزی مدظلہ العالی کے دفتر کے اراکین کی ایک ٹیم نے شیخ حمید دوز دوزانی کی ہمراہی…

Details

معظم لہ کی ترکی کی شیعہ خواتین سے ملاقات

معظم لہ کی ترکی کی شیعہ خواتین سے ملاقات حضرت آیت اللہ العظمیٰ دوز دوزانی تبریزی حفظہ اللہ نے ترکی اور جرمنی سے آئی ہوئی شیعہ خواتین کے گروپ سے ملاقات اور گفتگو کی، جو امام زمانہ ارواحنا فداہ کی ولادت کی تقریبات میں شرکت کیلئے شہر مقدس قم آئی ہوئی تھیں۔ اس ملاقات میں…

Details

جرمنی اور اٹلی میں رہنے والے شیعوں کے ایک گروہ کی معظم لہ سے ملاقات

جرمنی اور اٹلی میں رہنے والے شیعوں کے ایک گروہ کی معظم لہ سے ملاقات جرمنی اور اٹلی میں رہنے والے شیعوں کے ایک گروہ کی حضرت آیت اللہ العظمیٰ دوز دوزانی تبریزی مدظلہ العالی سے ملاقات۔ جرمنی اور اٹلی میں  رہنے والے کچھ لبنانی شیعوں  نے حضرت آیت اللہ العظمیٰ دوز دوزانی تبریزی سے…

Details

ترکی سے اربعین کی زیارت پر جانے والے ایک گروہ کی ملاقات

ترکی سے اربعین کی زیارت پر جانے والے ایک گروہ کی ملاقات گذشتہ دنوں کے دوران ترکی سے امام حسین کے چہلم پر جانے والے زائروں نے حضرت آیت اللہ العظمیٰ دوز دوزانی تبریزی  سے ملاقات کی۔ مرجع عالیقدر نے شروع میں ترکی کے مومنین کو خوش آمدید کہا جو اربعین کی زیارت کیلئے آئے…

Details

پاکستان کے کچھ لوگوں کی مرجع عالیقدر سے ملاقات

پاکستان کے کچھ لوگوں کی مرجع عالیقدر سے ملاقات گذشتہ ہفتے پاکستان کے شہر کراچی سے آئے ہوئےکچھ مومنین  اور قرآنی اساتید جو ۳۰ سے زیادہ مدارس اور حفظ قرآن کے مراکز چلا رہے ہیں، انھوں نے حضرت آیت اللہ العظمیٰ دوز دوزانی تبریزی سے ملاقات کی۔ حضرت آیت اللہ العظمیٰ دوز دوزانی تبریزی نے…

Details

آذر بائیجان شرقی میں زلزلہ سے متاثر افراد کو۵۰ گھر اہداء کئے گئے

آیت اللہ العظمیٰ دوز دوزانی (مدظلہ العالی) کے توسط سے آذر بائیجان شرقی میں زلزلہ سے متاثر افراد کو۵۰ گھر اہداء کئے گئے حضرت آیت اللہ العظمیٰ دوز دوزانی کے دفتر  میں شعبہ  پبلک ریلیشن کی رپورٹ کے مطابق، گزشتہ دنوں میں عالی جناب کی طرف سے مامور وفد نے آذر بائیجان شرق میں زلزلہ…

Details

حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ دوز دوزانی کابیان عراق کے شہروں پر دہشتگردانہ حملے کے سلسلے میں

حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ دوز دوزانی کابیان عراق کے شہروں پر دہشتگردانہ حملے کے سلسلے میں بسم اللہ الرحمن الرحیم أُذِنَ لِلَّذينَ يُقاتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا وَ إِنَّ اللَّهَ عَلى‏ نَصْرِهِمْ لَقَدير عراق کے پاک طینت مسلمانوں تمہارے شہروں میں ضمیر فروش دہشت گردوں کے حملے ہو رہے ہیں یہ سن کر دلی تکلیف ہوئی میں…

Details